جمعہ, 20 ستمبر 2024


تعلیمی اخراجات نہ ہونےپریونیورسٹی چھوڑنےوالےطالبعلم کی فیس اداکردی گئی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے نوٹس کےبعدتعلیمی اخراجات نہ ہونے پریونیورسٹی چھوڑنے والے طالب علم کی فیس ادا کردی گئی

وزیر تعلیم کی ہدایت پر کالج ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ کے تحت طالب علم کو چیک جاری کردیا گیا۔

طالب علم کے تین سال سے یونیورسٹی واجبات ادا کردیے گئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment