جمعہ, 20 ستمبر 2024


شہیدذوالفقارعلی بھٹویونیورسٹی آف لاءنےامتحانات ملتوی کردیئے

کراچی: ذیبول کےزیر اہتمام 6ستمبر سے ہونے والےامتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء رجسٹرار بریگیڈیئر (ر) کامران جلیل کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 6 ستمبر سے ہونے والے امتحانات تا حکم ثانی موخر کر دیئے گئے ہیں ۔

طلبہ نے سیلاب کی صورتحال کے باوجود امتحانات کے انعقاد پر دو روز مسلسل احتجاج کیا جس کے بعد انتظامیہ نے امتحانات ایک ماہ کیلئے موخر کیئے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment