جمعہ, 20 ستمبر 2024


پنجاب بھرمیں نویں جماعت کےنتائج کااعلان اگلےہفتےکیاجائےگا

لاہور: پنجاب تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے2022 کے پہلے مرحلے کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرپرسن کےمنعقدہ اجلاس میں کئے گئے فیصلہ کے مطابق 26مئی سے 10 جون تک ہونے والےنویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کااعلان 19ستمبر کو کیا جائے گا۔

واضح رہے پنجاب بورڈنے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے پہلے مرحلے کے نتائج کااعلان 31اگست کوکرچکا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment