جمعہ, 11 اکتوبر 2024


انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولرگروپ کےسالانہ امتحانات کی مارکس شیٹ تیار

کراچی:میٹرک بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولرگروپ کےسالانہ امتحانات کی مارکس شیٹ تیار کرلی ۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولرگروپ کےسالانہ امتحانات برائے 2021ء (پہلے مرحلہ) کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔

کالجوں کے نمائندے اپنے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹرکے ساتھ بروز منگل 14دسمبر 2021ء سے اپنے کالجوں کی مارکس شیٹس انٹربورڈ کے متعلقہ سیکشن سے وصول کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment