بدھ, 06 نومبر 2024


انڈرگریجویٹ پروگرامزمیں داخلےکےلئےمقررہ تاریخ میں توسیع

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز نےانڈرگریجویٹ پروگرامزمیں داخلےکےلئےمقررہ تاریخ میں توسیع کردی۔

ترجمان یو ای ٹی کے مطابق یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے آن لائن داخلہ فارم اورپراسپیکٹس جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبرہے

بی بی اے اور بی بی اے آئی ٹی کیلئے ای کیٹ لازمی نہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment