منگل, 16 اپریل 2024


بی کام ریگولراورپرائیویٹ کےسالانہ امتحانات برائے2020ء کاشیڈول جاری

کراچی: جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جاری کردی شیڈول کردہ کے مطابق بی کام سال دوم کا پہلا پرچہ 15جون سے جبکہ بی کام سال اول کا پہلا پرچہ 16 جون کو ہوگا۔

طلبا کوامتحانی مراکز پر ایس او پیزپر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ماسک کے بغیر کمرہ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ بی کا م کے امتحانات یکم جولائی تک جاری رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment