Print this page

اردووفاقی یونیورسٹی : داخلہ برائے2021(صبح) کی تیسری میرٹ لسٹ جاری

کراچی: اردو یونیورسٹی نےبیچلرز پروگرام(صبح) داخلہ برائے2021 کی میرٹ لسٹ جاری کردی. 

جامعہ اردوکےایڈمشنز ڈائریکٹرکےمطابق چارسالہ بیچلر پروگرام,  بی ایڈ, فارم ڈی کی تیسری میرٹ  اور کلیم لسٹ جاری کردی گئی ہے. 

منتخب ہونےوالےامیدواروں کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنےمتعلقہ ڈیپارٹمنٹ سےفیس واؤچرلےکرداخلہ فارم بمع فیس مقررکردہ تاریخ میں جمع کرائے. 

داخلہ فارم 3 سے9مارچ تک جمع کرائےجاسکتےہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں