منگل, 16 اپریل 2024


شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کےاسکالرسیدسعیدجعفراپنا پی ایچ ڈی مقالہ دفاع کےلئےپیش کریں گے

ٹیکسلا: ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلاکےزیراہتمام پی ایچ ڈی مقالے کےدفاع کےلئےتقریب کل منعقدہوگی.

ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں کل پی ایچ مقالےکی دفاع کےلئےتقریب کل دوپہر 2بجےہوگی جس میں شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کےاسکالرسیدسعیدجعفراپنا پی ایچ ڈی مقالہ دفاع کےلئےپیش کریں گے.

ان کاتحقیقی مقالہ ڈاکٹرعاشق حسین کی زیرنگرانی تیارکیاگیاہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment