Print this page

جامعہ اردونےپرائیوٹ امیدواروں کےامتحانات کااعلان کردیا

کراچی: جامعہ اردونےایم اےپرائیوٹ کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق ایم اے (پرائیویٹ) کے امتحانات 3مارچ سے شروع ہونگے۔

طلبہ کوامتحانی شیڈول اور ایڈمٹ کارڈ ان کے پتوں پر ارسال کردیے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں