جمعہ, 19 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نےامتحانات کی تیاری کےلئےطلباوطالبات کوچھٹی دےدی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے طلبا و طالبا ت کو چھٹی پر بھیج دیا۔

پنجاب یونیورسٹی نے19فروری سے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /بی اے /بی ایس سی پارٹ ٹو سالانہ 2020ء کے امتحانات کی تیاری کیلئے طلباو طالبات کو 12فروری تا 4مارچ2021ء تک چھٹیوں پر بھیج دیا ۔

جبکہ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2020ء کے 5مارچ 2021سے شروع ہونے والے امتحانات کی تیاری کیلئے 27فروری تا 17مارچ 2021تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment