ھفتہ, 20 اپریل 2024


دائودانجنیئرنگ یونیورسٹی کےطلباءکافزیکل امتحان کےخلاف مین گیٹ پراحتجاج

کراچی: دائود انجنیئرنگ یونیورسٹی کے طلباء کافزیکل امتحان کے خلاف مین گیٹ پر احتجاج جاری ہے۔

احتجاج کرنے والے طلبا کاکہنا ہے کہ آن لائن پڑھایا ہے تو امتحان بھی آن لائن لیئے جائیں ،

 فزیکل امتحانات کے خلاف طلبا مزید متحرک ہوگئے

اگر جامعہ فزیکل امتحان لیناچاہتی ہےتو پھرتمام بیچزکودوہفتےجامعہ بلاکر کلاسز لی جائیں۔

طلبانے مطالبہ کیاہے کہ دور دراز سے آنے والے طلباء کوسفری اور رہائش کے اخراجات جامعہ ادا کرے اورفیسوں میں بے تحاشہ اضافہ بھی کم کیا جائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment