Print this page

جامعہ اردومیں ایم ایس اورایم فل میں داخلوں کاآغاز

 اسلام آباد : اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ایم ایس اور ایم فل میں داخلوں کاآغاز کردیا ہے. 

 اردووفاق ہویورسٹی کےایڈمیشن ڈائریکٹرعامرشہزادکےمطابق سمسٹر بہار 2021کےداخلوں کاغاز ہوگیا ہے جس میں ایم ایس اور ایم فل پرگرامزبھی آفر کئےجارہے ہیں. 

ایم ایس اور ایم فل پروگرامز کے لئے تھسس بھی لازمی ہوگا.

پرنٹ یا ایمیل کریں