جمعرات, 25 فروری 2021


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےسمسٹربہار 2021ء کےپراسپیکٹس اورداخلہ فارم فراہم کردئیے

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئےتعلیمی پروگرامز کے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم آن لائن فراہم کردئیے ہیں۔

میٹرک/ ایف اے ، اے ٹی ٹی سی سرٹیفکیٹ اور اوپن ٹیک کورسز کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے ۔

داخلہ فارم آن لائن فِل کرنے کے بعد مطلوبہ دستاویزات /اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں منسلک کرکے الائیڈ بینک یونائیٹڈ بینک فرسٹ ویمن بینک اور ایم سی بی کی کسی بھی برانچ میں فیس جمع کروانے کیلئے چالان فارم پیش کرنا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment