جمعہ, 05 مارچ 2021


میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانی فارم جمع کرانےکےلئےنئے شیڈول جاری

اسلام آباد : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کےلئے نئے شیڈول جاری کردیا

شعبہ امتحانات نے جماعت نہم ،دہم اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کاا علان کیا ہے ۔

بی ایڈ کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان

نئے شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار10فروری 2021تک نارمل فیس کے ساتھ پارٹ ون اور ٹو کے فارم جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment