جمعہ, 19 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نےرول نمبرسلپ جاری کردی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےگریجویشن کی سطح پرہونےوالے امتحانات میں شریک ہونے والےطلباوطالبات کی رول نمبرسلپ جاری کردی.

پنجاب یونیورسٹی کےتحت بی اے, بی ایس سی اورایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون کےامتحانات کی رول نمبر سلپ جاری کردی ہے طلبا آفیشل ویب سائٹ    www.pu.edu.pk   سے اپلوڈ کرسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment