Print this page

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کامفت تعلیم فراہم کرنےکااعلان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گلگت بلتستان میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیاہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے 15جنوری سے شروع ہونیوالے سمسٹر بہار 2021سے گلگت بلتستان میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

صحافیوں کے وفد سے بات چیت میں کہا کہ اوپن یونیورسٹی ملک میں خواندگی کی شرح بڑھانے میں اور اعلیٰ تعلیم طلبہ کو ان کے گھروں کی دہلیز پر دلانے میں بنیادی کردار ادا کررہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں