Print this page

یونیورسٹی آف راولپنڈی نے امتحانی شیڈول جاری کردیئے

راولپنڈی: یونیورسٹی آف راولپنڈی نے ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل کےسالانہ امتحانات 2020 کے شیڈول جاری کردیئے۔

امتحانات کاآغاز 13 جنوری 2021 سے صبح 8:30 بجے ہوگا۔

امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں جہاں طلبہ و طالبات ایس او پیز کے تحت امتحان میں شرکت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں