Print this page

جامعہ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کےنتائج کااعلان کردیا

کراچی: جامعہ کراچی نے بی کام پرائیوٹ سال دوئم و باہم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق امتحانات میں 3250 طلبہ شریک ہوئے،69 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،466 کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ ایک طالبعلم کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا۔

کامیابی کا تناسب 16.49 فیصد رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں