Print this page

پنجاب یونیورسٹی نےکیمپس میں کلاسز لینے کی اجازت دے دی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےکیمپس میں کلاسز لینے کی اجازت دے دی ۔

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس آنرز کے تیسرے اور پانچویں سمسٹرز کے طلبا کو کیمپس میں کلاسز لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلبا 2 نومبر سے کیمپس میں حاضرہوکرکلاسز لے سکیں گے۔

آن لائن کلاسز لینے والے طلبا کو فیس میں 50 فیصد رعایت ملے گی جبکہ ہاسٹل میں رہائش کیلئے طلبا واجبات ادا کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں