بدھ, 02 دسمبر 2020


10سے زائداساتذہ کےکوالیفکیشن الاؤنس کےبقایاجات کےکیسزکی منظوری

راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے اساتذہ کے کوالیفکیشن الاؤنس جاری کر دیئے۔

ڈی ای اوسیکنڈری نے 10سے زائد مردوخاتون اساتذہ کے کوالیفکیشن الاؤنس کے بقایاجات کے کیسز کی منظوری دی۔جس کی بنیاد اساتذہ کو فی کس 5000روپے ملیں گے۔

پی ٹی یو کے رہنما راجہ شاہد مبارک، قاضی عمران، شفیق بھلوالیہ، بشارت اقبال نے ڈی او چودھری سعید،ڈپٹی ڈی ای او اخلاق کا شکریہ ادا کیا اور توقع کا اظہارکیا کہ ایس ایس ٹی کے بھی آرڈرز جلد مکمل ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment