منگل, 23 اپریل 2024


ڈاکٹروقارالکونین پنجاب یونیورسٹی کےآن ڈیوٹی واحدتعلیمی ماہرہیں

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پروفیسرآف آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروفیسر ڈاکٹر سید وقار الکونین جعفری کو امریکہ کی ایسوسی ایشن آف کمپوٹنگ مشینری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سینئر ممبرنامزد کر لیا گیا

ڈاکٹر وقار الکونین پنجاب یونیورسٹی کے آن ڈیوٹی واحد تعلیمی ماہر ہیں جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment