Print this page

2018 کے فارغ التحصیل گریجویٹس کے لئے تقسیم اسناد کی تقریب کی تیاریوں کاآغاز

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے تعلیمی سیشن 2018 کے فارغ التحصیل گریجویٹس کے لئے تقسیم اسناد کی تقریب یومِ تاسیس کے موقع پر  30 اکتوبرکومنعقد ہوگی۔

جس کےلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے اس حوالے سے کانووکیشن کمیٹی کااجلاس پروفیسر ڈاکٹر حسین شہید سہروردی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی ممبران  نے شرکت کی اور کانووکیشن کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں