جمعرات, 25 اپریل 2024


ایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےپراسکول سیل

کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کھارادر کے مختلف نجی اسکولوں کا اچانک دورہ کیا۔
علاقے میں قائم ورلڈ لرننگ گرامر اسکول کوایس او پیز پرعملدآمد نہ کرنے پرفوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment