Print this page

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کے دورے پرپہنچ

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی آج صبح شہر کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے ناصرہ اسکول، بی وی ایس اسکول اور کراچی گرامراسکول کا اچانک دورہ کیا۔

اسکول میں مکمل ایس او پیز اور دیگر تمام صورتحال پر صوبائی وزیر کا اظہار اطمینان کیا۔ اس موقع پر وزیرتعلیم کاکہنا تھا کہ والدین بچوں کو اسکول وین اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی بجائے خود لینا چھوڑنا کریں تو بہتر ہوگا ۔والدین، اساتذہ اور ہم مل کر سب کچھ بہتر کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں