جمعرات, 25 اپریل 2024


قراقرم انٹرشننیل یونیورسٹی میں داخلوں کاآغاز

قراقرم انٹرشننیل یونیورسٹی دیامر کیمپس میں ایم اے ، چار سالہ ڈگری و ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کردیاگیا۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی دیامر کیمپس میں ایم اے ، چار سالہ ڈگری و ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کردیاگیا۔ طلبا و طالبات 28 فروری2020 تک داخلہ فارم جمع کرواسکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment