جمعرات, 18 اپریل 2024


گیارہوں اور بارہویں جماعت کےامتحانات کاشیڈول جاری

لاڑکانہ- تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی جانب سے گیارہویں اور بارہویں جماعت کےامتحانات 18 سے 29 اپریل 2019 تک لیئے جائینگے

اور پریکٹیکل امتحانات 2 مئی 2019 سےآغاز ہوگا

۔طلباء و طالبات پرچہ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل امتحانی مراکز پر پہنچیں

پریکٹیکل امتحانات میں طلباء و طالبات کو ایڈمشن سلپ، انرولمنٹ/رجسٹریشن کارڈ کے بنا امتحانی مراکز میں داخلے کی اجازت نہ ہوگی

امتحانی مراکز میں موبائل فون، گائیڈ، بوک وغیرہ لانے کی اجازت نہ ہوگی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment