جمعہ, 19 اپریل 2024


اے پی ایس کے طالبعلم کیلئے پوائنٹ آف لائٹ کا ایوارڈ

 

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم تھریسا مے کی طرف سے آرمی پبلک اسکول کے حادثے میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی علم سے دوستی اور دہشت گری کے خلاف گراں قدر کاوشوں کے باعث انہیں 'پوائنٹ آف لائٹ' ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ احمد نواز پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہوگئے تھے جس کی تایخ 16دسمبر 2014 ہے، اس حادثے میں تقریب 150 شہید افراد ہوئے تھے، جن میں زیادہ تعداد معصوم طالب علموں کی تھی۔ ٹوئٹر پیغام کے ذریعے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں زیر تعلیم احمد نواز نے اس بات کا اعلان کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment