Print this page

موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا
سندھ بھر میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی
یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں