جمعرات, 25 اپریل 2024


بروک یونیورسٹی کینیڈا اورآ ئی سی سی بی ایس کےدرمیان تعاون کےسمجھوتے پردستخط

کراچی:  گزشتہ روز بروک یونیورسٹی کینیڈا اور انٹر نیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بیا لو جیکل سا ئنس ، یونیورسٹی آف کراچی کے درمیان دو طرفہ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے گئے

بروک یونیورسٹی کی طرف سے پر و فیسر ڈاکٹر اعجاز احمد ڈین فیکلٹی آف میتھ اینڈ سائنس، ڈاکٹر جیمس مینڈیگو وی سی اور آئی سی سی بی ایس کی طرف سے ٹورنٹو میں قونصل جنرل آف پاکستان عمران احمد صدیقی نے دستخط کئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment