منگل, 23 اپریل 2024


جامعہ اردو 13 نومبر کو بند رہے گی

کراچی: جامعہ اردو 13نومبر کو بند رکھنے کا اعلان کردیاہے جاری کردا اعلامیہ کے مطابق یومِ تاسیس کے موقع پر جا معہ اردو بند رہے گی۔
ملک کے تما م کیمپس اسلاآباد ، کراچی بند رہیں گے۔یہ اعلامیہ جا معہ اردو کے انتظامیہ کے طرف سے جا ری کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment