بدھ, 06 نومبر 2024


وفاقی اردو یو نیورسٹی نے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی: اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال2017میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تاہم MA,BA,B.Comاور مدارس کے خصوصی امتحانات کی رجسٹریشن تاریخ 31اکتوبر 2018تک کردی گئی ہے۔ طلباءاور طالبات رجسٹریشن فارم آن لائن کے اور عسکری بینک گلشن اقبا ل یا بوہرہ پیر برانچزسے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment