ھفتہ, 20 اپریل 2024


انٹر کے ضمنی امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

 

یمز ٹی وی(لاہور) سیکرٹری لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ 10 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک حضرت مخدوم سید علی بن عثمان ہجویری المعروف بہ حضرت داتا گنج بخش ؒکے 974 ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں مقامی تعطیل ہونے کے باوجود تعلیمی بورڈ لاہور حسب معمول کھلا رہے گا۔

فزکس اور دیگر مضامین کے پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment