جمعرات, 18 اپریل 2024


وائس پرنسپل نے عہد ہ کا چارج سنبھال لیا

 

ایمز ٹی وی( تعلیم/ لاہور) پروفیسراظہار الحسن شاہ کو گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ کا مستقل وائس پرنسپل مقررکردیاگیا ہے۔ تفصیلات کر مطابق پروفیسراظہار الحسن شاہ نے اپنے عہدہ چارج سنبھال لیاہے۔a

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment