Print this page

داخلہ فارم جمع کر وانے کی تاریخ میں تو سیع

ایمز ٹی وی (تعلیم / کراچی )وفاقی اردو یونیورسٹی، ایڈمیشن سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کمال حیدرکے مطابق بی ایس اور ماسٹرز پروگرامز2017(شام ) کے داخلوں کی تاریخ میں 20جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں