Print this page

جامعہ اردو میں داخلہ ٹیسٹ

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)وفاقی جامعہ اردو کے تحت ایم فل ، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کا داخلہ ٹیسٹ اتوار20نومبرصبح ساڑھے10 بجے اکیڈمک بلاک(نیو بلڈنگ) گلشن اقبال کیمپس میں منعقد ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں