ھفتہ, 04 مئی 2024


چلنے سے معذور بچے کے لیے وہیل چئیر تیار کرلی

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک معذور بکری کے بچے کے لیے وہیل چیئر بنا لی گئی جس کے بعد اب وہ کچھ دقت سے ہی، مگر چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک نجی جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کی جانب سے بنائی جانے والی یہ وہیل چیئر اس معصوم بچے کے لیے نئی زندگی ثابت ہوئی

2


فروسٹی دی سنو گوٹ نامی یہ بکری کا بچہ جانوروں کی ایک ’جوائنٹ ال‘ نامی بیماری کا شکار تھا۔

3


یہ بیماری بچھڑوں اور بکری کے چھوٹے بچوں میں ہوجاتی ہے۔ اس بیماری میں جوڑوں میں ایک انفیکشن پھیل جاتا ہے جس کے باعث جوڑ سوج جاتے ہیں اور حرکت کے قابل نہیں رہتے۔

4


فروسٹی کے پچھلے دونوں پاؤں اس بیماری کا شکار تھے جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے قاصر تھا۔

5


ادارے کے مطابق جب یہ بچہ انہیں ملا اس وقت یہ کیڑوں سے بھرا ہوا اور پیاسا تھا کیونکہ یہ حرکت نہیں کرسکتا تھا۔ انہوں نے اس کی دیکھ بھال شروع کی لیکن وہ چاہتے تھے کہ وہ خود سے حرکت کر سکے تاکہ وہ اپنے اوپر آنے والی مشکلات کا سامنا کرسکے۔

6


اس کے بعد مختلف ماہرین کی مدد سے فروسٹی کے سائز کی خصوصی وہیل چیئر تیار کی گئی۔ ادارے کی سربراہ کے مطابق جیسے ہی انہوں نے یہ وہیل چیئر فروسٹی کو لگائی وہ فوراً ہی اپنی اگلی ٹانگوں کو حرکت دیتے ہوئے اس کے ساتھ چلنے پھرنے لگا

1


ان کے مطابق فروسٹی دنیا دیکھنے کا بہت شوقین نکلا اور اب وہ اپنے وزن سے بھاری وہیل چیئر کے ساتھ گو کہ دقت سے حرکت کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود پورے ادارے میں گھوم پھر کر لوگوں اور جانوروں سے مل رہا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments99

  • Comment Link Impado

    Impado

    28/02/2018

    viagra voucher
    buy generic viagra
    teva viagra
    cheap viagra

  • Comment Link Rambice

    Rambice

    28/02/2018

    viagra goodrx
    cheap viagra
    viagra ads
    cheap viagra online

  • Comment Link Geatetuh

    Geatetuh

    28/02/2018

    viagra usa price
    viagra online
    buy viagra online usa
    cheap viagra

  • Comment Link Exemia

    Exemia

    28/02/2018

    high blood pressure viagra
    generic viagra online
    viagra non prescription
    viagra generic

  • Comment Link BartCeaf

    BartCeaf

    28/02/2018

    viagra before and after photos
    generic viagra online
    viagra l arginine
    buy viagra online

  • Comment Link daunse

    daunse

    28/02/2018

    5 year old viagra
    generic viagra online
    viagra doesn't work reasons
    cheap viagra online

  • Comment Link lobengig

    lobengig

    28/02/2018

    viagra prices
    buy generic viagra
    does herbal viagra work
    generic viagra online

  • Comment Link online payday loans direct lenders

    online payday loans direct lenders

    27/09/2017

    quick and easy loans for bad credit
    online payday loans direct lenders
    unsecured personal loans bad credit ok

  • Comment Link cialis vs cialis professional

    cialis vs cialis professional

    25/09/2017

    cialis discount prices
    cialis vs cialis professional
    buy cialis online no prescription usa

  • Comment Link online payday loans

    online payday loans

    06/09/2017

    personal loans michigan
    online payday loans
    i want to borrow money