جمعہ, 26 اپریل 2024


سعودی عرب، تیل کی پیداوار میں رکارڈ کمی

ایمز ٹی وی (تجارت)سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment